Voices from the Roof of the World | S2, E9 A Cry from the Mountains – Urdu
غیر معمولی بلند درجہ حرارت شسپر نامی پاکستانی گلیشئیر کے ڈرامائی پگھلاؤ کا سبب بنا اور اب پانی حسن آباد کے پل کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اس نظارے کو تیزی سے بدل رہی ہے اور ایک قدیم طرزِ زندگی خطرے سے دوچار ہے۔ ہر کوئی اسی بارے میں بات کر رہا ہے، مگر جانتا کوئی نہیں ہے کہ آنے والا کل اپنے ساتھ کیا لا رہا ہے۔ دیکھیئے ڈاکیومینٹری پہاڑوں کا گریہ یہ فلم پاکستان کے ان لاکھوں افراد کے نام ہے جوحال ہی میں موسمیاتی تباہ کاریوں کا شکار ہوئے اور زندگی کے علاوہ سب کچھ کھو بیٹھے۔ Last May, record temperatures provoked a GLOF or glacial lake outburst flood in northern Pakistan, sweeping away bridges and villages in the valley below the Shisper glacier. Higher up the mountains, a semi-nomadic people called the Wakhi were leading their yaks to summer pastures. Their traditional lifestyle has also been heavily impacted by climate change. We profile both the scientists and the villagers on this global warming frontline. Episode director: Karim Shallwanee Series director: Andrew Tkach Locations: Gilgit-Baltistan region, #Pakistan