Play

وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں میں پھیلے سلسلہ پامیر کے یہ رخ سنگ لاخ جھلمل کرتی برفانی جھیلوں کی لڑیوں سے مزین ہیں۔ پانی کا یہ خزانہ زورآور دریائے آمو اور دریائے پنج سے بہتا ہوا بحیرہ ارال تک جاتا تھا۔ مگر موسمیاتی تغیرات اور نشیبی علاقے میں پانے کیے بے دریغ استعمال نے اس بہا وْ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اور دنیا کے چند سرد ترین خطوں میں رہنے والے سخت جان لوگ بے آسرا ہوکر رہ گئے۔ Season 2, Episode 2: The Thar desert is an unforgiving landscape with temperatures reaching 50degrees Celsius. The struggle to survive in Thar is a testament to the resilience of the people and the wildlife forced to endure in a hotter world. Episode Director, Abdullah Khan; Series Producer, Andrew Tkach; Locations, Tharparkar District, Pakistan. #VRW #Resilience #ClimateChange #ClimateAction #ThirdPole #AKDN