وسطی ایشیا کے پہاڑی علاقوں میں پانی کا ایک تقدس ہے جس کی بے حرمتی کرغیزی خانہ بدوشوں کے نزدیک گناہ عظیم تھا۔ دکھ یہ ہے کہ قدرت کا یہ انمول تحفہ ہم نے ضائع کیا، میں نے دیکھا ہے اس 3،000 کلومیٹر کی مصافت میں اپنے گھر یعنی گلیشیئرز کے قریب سے وہاں تک جہاں تک پانی ہے۔ Season 2, Episode 3: Season 2, Episode 3: Fishing and farming communities in Kyrgyzstan, Tajikistan, and Uzbekistan face a looming threat to their culture and survival as water resources in Central Asia dry up dangerously fast. Episode Director; Janyl Jusupjan Series Producer: Andrew Tkach Locations: Ala-Too Range, Kyrgyzstan, Khorog & Darsem, Tajikistan and Aral Sea, Uzbekistan #VRW #Resilience #ClimateChange #ClimateAction #ThirdPole #AKDN
وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں میں پھیلے سلسلہ پامیر کے یہ رخ سنگ لاخ جھلمل کرتی برفانی جھیلوں کی لڑیوں سے مزین ہیں۔ پانی کا یہ خزانہ زورآور دریائے آمو اور دریائے پنج سے بہتا ہوا بحیرہ ارال تک جاتا تھا۔ مگر موسمیاتی تغیرات اور نشیبی علاقے میں پانے کیے بے دریغ استعمال نے اس بہا وْ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اور دنیا کے چند سرد ترین خطوں میں رہنے والے سخت جان لوگ بے آسرا ہوکر رہ گئے۔ Season 2, Episode 2: The Thar desert is an unforgiving landscape with temperatures reaching 50degrees Celsius. The struggle to survive in Thar is a testament to the resilience of the people and the wildlife forced to endure in a hotter world. Episode Director, Abdullah Khan; Series Producer, Andrew Tkach; Locations, Tharparkar District, Pakistan. #VRW #Resilience #ClimateChange #ClimateAction #ThirdPole #AKDN

Showing all 2 results